شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

 

شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی


شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے جب کہ پی ٹی آئی کے منحرف رکن باسط بخاری نئے چیئر مین
 کشمیر کمیٹی  منتخب ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے حق میں 16 اراکین نے ووٹ دیئے جس کے بعد شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی کے عہدے سے فارغ قرار پائے ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے علاوہ کوئی رکن اجلاس میں شریک نہ ہوا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر نے متفقہ طور پر باسط بخاری کو چئیرمین منتخب کیا ہے۔










اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us