پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
 

سوات: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گرد و نواح میں 2 روز بعد پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

رپورٹس کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

یاد رہے دو روز قبل بھی سوات، مالاکنڈ، بٹ خیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی زیر زمین گہرائی 124 کلو میٹر تھی۔

















اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us