شہری نے ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی۔

The citizen gave all the property in the name of Maryam Nawaz

 آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی ہے۔ آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کے رہائشی زاہد حسین نے ساری جائیداد مریم نواز شریف کے نام کرنے کی وصیت تیار کرالی۔



The citizen gave all the property in the name of Maryam Nawaz


وصیت نامہ بحق مریم نواز شریف کی کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us