سیاسی کشمکش جاری رہی توروپیہ مزید گر جائیگا، بلوم برگ کا انتباہ


Europe Will Fall Further If Political Struggle Continues, Bloomberg Warns

  امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے

،معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے،

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں، 

سیاسی خلفشار قرض معاہدے پر پیشرفت میں رکاوٹ کی وجہ ہو سکتا ہے۔







اشتہار

اشتہار