تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی

Tehreek-e-Insaf got permission to hold a rally in Lahore

 ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔

ملک بھرسےنوازشریف کے استقبال کیلئےقافلےلاہورپہنچنے لگے۔

 تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے، اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جس میں تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔










اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us