
پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ہٹا دیا گیا، تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہرکیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست اپڈیٹ کردی ،الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا۔
یوٹیوب کی خفیہ ٹرک،جان کر حیران رہ جائینگے۔
یوٹیوب کی خفیہ ٹرک،جان کر حیران رہ جائینگے۔
الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔