بلدیہ ٹاؤن کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، 10 سے زائد دکانیں جل گئیں

Fire breaks out in Baldia Town's mobile market, more than 10 shops gutted
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گزشتہ رات موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے 10 سے زائد دکانیں جل گئیں۔بلدیہ ٹاؤن  میں چوبیس نمبر موبائل مارکیٹ کی دکانوں میں گزشتہ رات آگ لگی تھی۔آگ بجھانے کے لیے دو فائر ٹینڈرز روانہ کیے، جنہوں نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ سے 10 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us