زیرِ تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی سیکنڈ جاب پر پابندی، مراسلہ جاری

Letter issued banning second jobs for postgraduate doctors in training
 زیر تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی سیکنڈ جاب پر پابندی عائد کردی گئی ۔ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز نے مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق کالج کے زیر تربیت پی جی ٹرینی کے سیکنڈ جاب اور پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی لگادی گئی ہے، زیر تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز پرائیویٹ پریکٹس بھی نہیں کر سکتے ۔ 

زیرِ تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی سیکنڈ جاب پر پابندی، مراسلہ جاری

زیرِ تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی سیکنڈ جاب پر پابندی، مراسلہ جاری
سی پی ایس پی نے تمام منسلک اداروں کو مراسلہ بھجوا دیا، جس کے مطابق سی پی ایس پی قواعد و ضوابط ٹریننگ کے دوران دوسری نوکری کی اجازت نہیں دیتے۔ سی پی ایس پی کا کہنا ہے کہ زیر تربیت پوسٹ گریجویٹس پرائیویٹ پریکٹس بھی نہیں کر سکتے۔ 




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us