بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع

Electricity cut off for entire village due to electricity theft and non-payment of bills
فیصل آباد میں بجلی چوری اور بل ادا نہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی منقطع کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیسکو کاکہنا ہے کہ 431گ ب میں صارفین ڈائریکٹ لائن سے بجلی چوری کرتے تھے۔مین سپلائی لائن سے گاؤں کو جانے والی بجلی کاٹ دی ہے،فیسکو کا مزید کہنا ہے کہ گاؤں پر بجلی چوری کے 100سے زائد مقدمات درج جبکہ ایک کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us