کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑیوں کے ہاتھوں کپتان قتل

Captain killed by players for not bowling during cricket match
کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر اوور نہ دینے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیاسٹیڈیم میں تصادم کے دوران کھلاڑیوں کے تشدد سے کرکٹ ٹیم کا کپتان جان کی بازی ہار گیا جبکہ 2 کھلاڑی شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی کھلاڑیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ کپتان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔مقامی افراد اور اہل علاقہ کی جانب سے اس افسوسناک واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

 ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جب ملک میں قانون اورعدالتیں نہ ہوں تو لوگ خود عدالت لگا لیتے ہیں۔

 ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جب ملک میں قانون اورعدالتیں نہ ہوں تو لوگ خود عدالت لگا لیتے ہیں۔



 حوالہ

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us