صبا فیصل نے بیٹے اور پوتے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Saba Faisal performed Umrah with her son and grandson.
پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے اور پوتے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا فیصل نے ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جس میں وہ حرم شریف میں بیٹے اور پوتے کے ساتھ موجود ہیں۔اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ کے گھر میں موجود ہیں’۔‘صبا فیصل نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی ہے، مداحوں کی جانب سے انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی جارہی ہےمایا علی، عاصم یار ٹوانہ، علی عباس اور دیگر نے اس مقدس ترین سفر کا آغاز کرتے ہوئے اداکار کے لیے اپنی محبت اور تعریف کا اظہار کیا۔

 اس سے قبل اداکارہ بیٹی کے ساتھ بھی عمرہ ادا کرچکی ہیں، صبا اور بیٹے زیارت کی پوسٹ بھی شیئر کررہے ہیں۔ اداکارہ نے سیاہ کڑھائی والے عبایا زیب تن کیا ہے اور ایئرپورٹ سے بھی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

صبا فیصل نے بیٹے اور پوتے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

صبا فیصل نے بیٹے اور پوتے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

صبا فیصل نے بیٹے اور پوتے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us