گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کےڈجٹ میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے

Vehicle number plates to have 4 digits instead of 3
محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ  نےگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کے ڈجٹ میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے  تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں  کی جانب سے نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافے کےفیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی دونوں گاڑیوں پر ہوگا ۔تمام ویلرگاڑیوں کے ڈجٹ میں اضافہ ہوگا ،گاڑیوں پر تین کے بجائے چار نمبر ہونگے ۔موٹر سائیکل پر دو کے بجائے اب تین ڈجٹ ہونگے ۔محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن و نارکو ٹکس سندھ نے گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافہ کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us