کہہ دو کہ یہ Ai ہے pic.twitter.com/QTNrhU2jEX
— Fayyaz Shah (@RebelByThought) February 23, 2026
جس پر ساتھ کھڑی ان کی اہلیہ نے بھی 60 اسلہ حکیم کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا جی بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔وائرل بزرگ کا کہنا تھا کہ دل جوان ہونا چاہیے، عمر میں کیا رکھا ہے، وہ طلاق یافتہ تھیں اور اللہ کا حکم اور نبیﷺ کی سنت تھی جس پر میں نے عمل کیا تو اس میں کیا غلط کیا؟
انہیں LOVE ہوا پھر ہم نے ارینج میرج کی۔ عمر کو چھوڑیں دل جوان ہونا چاہیے۔ وہ طلاق یاقتہ تھیں اور اللہ کا حکم ہے کہ طلاق یافتہ سے نکاح کریں، جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم بابر کا ویڈیو پیغام جاری pic.twitter.com/O6Q7RHYqxB
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) February 24, 2026
انہوں نے کہا کہ میں نے کوئی زنا نہیں کیا تو اس میں لوگ منفی کمنٹ کیوں کررہے ہیں، دراصل منفی باتیں وہ کرتے ہیں جنہوں نے آج تک گرل فرینڈز رکھی ہیں اور ناجائز تعلقات بنائے ہیں اور وہ نکاح نہیں کرنا چاہتے بلکہ لڑکیوں کو دھوکا دیتے ہیں۔ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ جب انسان کو دل سے محبت ہو تو پھر اس میں عمر نہیں دیکھی جاتی اور جب دل سے انسان پسند آجائے تو پھر نکاح کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔