رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری

New schedule for visiting Riyadh Al-Jannah during Ramadan released
مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔پہلے دو عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔

رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری

رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری

رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری

رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری

مردوں کیلئے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جبکہ دوسرا وقت رات 2 سے صبح 5 بجے تک کا ہے۔اسی طرح خواتین کے لیے وقت رات 11 سے 1:40 اور صبح 6 سے 11 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔تیسرے عشرے میں ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے مردوں کے لیے3 اوقات مقرر کیے گئے ہیں،تیسرے عشرے میں مردوں کے لیے پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے، دوسرا وقت رات 11 سے12 بجے تک اور تیسرا وقت صبح 2 سے 5 بجے تک مقرر کیا گیا ہے تیسرے عشرے میں خواتین کے لیے صبح 6 سے 11 بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us