یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

22 migrants die in boat accident off Greek coast
یونان کےساحل کے قریب کشتی حادثےمیں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کےمطابق کشتی حادثہ یونان کےساحل کےقریب  پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہازنے ریسکیو کیا۔

بچ جانے والےافراد نےیونانی کوسٹ گارڈ کوبتایا کہ وہ 6 روز تک سمندرمیں ربڑکی کشتی میں محصوررہےجب کہ ہلاک ہونے والےافراد کی لاشیں سمندرمیں پھینک دی گئی تھیں۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us