ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ نیپال کے وزیراعظم بن گئے

Rapper-turned-politician Balinder Shah, 35, becomes Prime Minister of Nepal

نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ ملک کے نئے وزیراعظم بن گئےغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیندرشاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے سیاسی بحران میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو شکست دی۔

بلیندرشاہ کی جماعت راشٹریہ سواتنترا پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی جس کے بعد وہ دنیا کےکم عمرترین وزرائےاعظم میں شامل ہوگئےہیں۔اس کے علاوہ بلیندرشاہ کٹھمنڈو کے میئررہ چکے ہیں ، سوشل میڈیا اوراپنی ریپ موسیقی کے ذریعے نوجوانوں میں مقبول ہوئے اور کرپشن کے خلاف سخت مؤقف اپنایا۔



حوالہ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us