آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع

After Ayatollah Khamenei, every successor will be targeted: Israeli Defense Minister
اسرائیلی وزیر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین کو نشانہ بنانےکے لیے اسرائیلی وزیراعظم اور انہوں نے فوج کوتیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔


انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس جانشین کا نام کیا اور کہا چھپا ہے، ہم خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جاشین کو نشانہ بنائیں گے۔اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ امریکی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایرانی حکومت کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔


اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us