Javier Bardem says “no to war and free Palestine” at the #Oscars, earning a huge round of applause from everyone in the room.
— Variety (@Variety) March 16, 2026
(via ABC/AMPAS) pic.twitter.com/7p3whJzhbm
یہ لمحہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، جہاں صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا۔کچھ لوگوں نے بارڈیم کی جرات کو سراہا جبکہ بڑی تعداد میں صارفین نے پریانکا چوپڑا کی خاموشی پر سوال اٹھائے۔
Ironic he is saying it next to the zionist Priyanka
— SB (@AR151007) March 16, 2026
ناقدین کا کہنا ہے کہ ایک عالمی شخصیت اور انسانی ہمدردی کے شعبے سے وابستہ ہونے کے باوجود پریانکا کا اس اہم معاملے پر واضح مؤقف سامنے نہ آنا حیران کن ہے۔
round of applause from everyone except for the zionist war monger stood next to him
— Hihi Gadid • 🇵🇸 (@bigbrownenergy) March 16, 2026
کئی صارفین نے یاد دلایا کہ پریانکا 2006 سے یونیسف کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور 2016 میں گڈول ایمبیسیڈر بھی مقرر ہو چکی ہیں، اس لیے ان سے زیادہ واضح اور مضبوط ردعمل کی توقع کی جا رہی تھی۔
Why is @priyankachopra silent? Isn’t she a UNICEF Goodwill Ambassador who works on children’s rights and girls’ education? Yet she hasn’t said anything about the US bombing on a school in Iran that killed 200+ children.
— Irfan Ahmad (@Irfuu_) March 16, 2026
واضح رہے کہ بارڈیم ماضی میں بھی غزہ کی صورتحال پر کھل کر اظہار خیال کرتے رہے ہیں اور عالمی سطح پر اقدامات کا مطالبہ کرتے آئے ہیں۔