ویڈیو: ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور جا پہنچے، شہریوں سے ملاقات کی

Video: Iranian President suddenly arrives at Tehran supermarket, meets with citizens
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے  تہران میں شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ایران کے صدر  مسعود پزشکیان  اچانک ایک سپور اسٹور جا پنہچے جہاں شہری انہیں اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

  اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جب کہ صدر نے شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔



حوالہ

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us