🚨🇺🇸 The Valero Port Arthur refinery is one of the largest in the United States
— Mario Nawfal (@MarioNawfal) March 24, 2026
The facility processes roughly 395,000 barrels of crude oil per day, making it a critical piece of America's fuel supply chain.
Port Arthur sits along the Gulf Coast refining corridor that handles… https://t.co/0vFSkU7IRO pic.twitter.com/QSMuT4XORR
شہر انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ “آل کلیئر” کے اعلان تک گھروں میں ہی رہیں اور غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔ٹیکساس کے ریاستی رکن اسمبلی کرسچن مینوئل کے مطابق ماحولیاتی معیار کے ادارے کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں اور فضا کے معیار کی نگرانی کے لیے آلات نصب کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں اور مقامی حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب عالمی سطح پر تیل کی فراہمی کے حوالے سے ایران جنگ کے باعث غیر یقینی صورتحال پائی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔