گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے ہلاک کر دیا

Husband kills wife by pouring oil on her and setting her on fire over domestic dispute
سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 25سالہ بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نور پور تھل موضع کالو لال حسین کی 25سالہ خاتون ثمن بتول سرگودھا کے قصبہ ساہیوال میں نوجوان بابر عباس سے شادی شدہ تھی جس کے شوہر نے دوسری شادی کر رکھی تھی کہ گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر شوہر بابر عباس نے تیل چھڑک کر 25سالہ ثمن بتول کو آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر ہو کر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے تھانہ ساہیوال پولیس مصروف تفتیش ہے۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us