پاکستان لینڈ کرنے والی غیر ملکی ایئرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت

پاکستان لینڈ کرنے والی غیر ملکی ایئرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت
پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ایئرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی ہےاس سلسلے میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کردیانوٹم کے مطابق غیر ملکی ایئرلائنز کو پاکستان میں بہت محدود مقدار میں ایندھن فراہم کیا جائے گا۔

 پی اے اے حکام کے مطابق پاکستانی ایئرلائنز کو ان کی ضرورت کے مطابق پورا ایندھن فراہم کیا جا رہا ہے۔  ایئرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ کے لیے غیر ملکی ایئرلائنز کے طیارے کو ایندھن کے لیے مسقط میں اترنا پڑا۔  اضافی ایندھن لانے کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز مسافروں کا سامان اور کارگو چھوڑ رہی ہیں۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us