تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا، شہری پاکستانی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل پڑے

Tehran echoes with slogans of "Thank you Pakistan", citizens take to the streets holding Pakistani flags
ایران کا دارالحکومت تہران ’’شکریہ پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ولی عصر چوک پر ریلی کے شرکا نے ایرانی جھنڈوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی سبز ہلالی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے ، ان کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے ۔


تہران کی ریلیوں میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شریک ہوئے ، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں بھی نعرے لگائے ۔تہران کی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us