12سالہ مبینہ موٹر سائیکل چور کے چرچے، ویڈیو سامنے آ گئی

12-year-old alleged motorcycle thief sparks controversy, video emerges
محمدیہ کالونی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث 12 سالہ بچے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں مبینہ ملزم کو موٹر سائیکل کا لاک توڑ کر اسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل چوری کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مختلف پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزم یا اس سے منسلک گینگ تاحال گرفت میں نہیں آ سکا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us