حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

The government has again increased the prices of petroleum products.
 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 جولائی کے لیے ہیں۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us