ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف

Opportunity to buy Honda CD 70 on easy monthly installments, new scheme introduced
 اٹلس ہونڈا نے Faysal DigiMall کے ذریعے اپنی مقبول موٹر سائیکل Honda CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر فراہم کرنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔اس پیشکش کے تحت صارفین 159,900 روپے میں Honda CD 70 خرید سکتے ہیں۔جبکہ ماہانہ قسطیں صرف 6,529 روپے سے شروع ہوں گی۔

ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف

 خریدار اپنی سہولت کے مطابق 48 ماہ تک کی اقساط میں ادائیگی کر سکیں گے۔کمپنی کے مطابق کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے والے صارفین کو ابتدائی 6 ماہ تک 0 فیصد منافع کی سہولت بھی دی جا رہی ہے، جس سے موٹر سائیکل خریدنا مزید آسان ہو جائے گا۔یہ خصوصی پیشکش 31 اگست 2026 تک Faysal DigiMall پر دستیاب رہے گی، تاہم اس پر متعلقہ شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا۔








اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us