ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

The wife of former Malaysian Prime Minister Mahathir Mohamad has passed away at the age of 100.

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ حسما محمد علی 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ملائیشین میڈیا کے مطابق  حسما محمد علی کا انتقال نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں ہوا، جس کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی ہے۔حسما محمد علی ایک ڈاکٹر تھیں، انہوں نے 12 جولائی کو اپنی 100 ویں سالگرہ منائی تھی۔

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں 
دوسری جانب ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے حسما محمد علی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ حسما محمد علی کی آخری رسومات آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔واضح رہے کہ مہاتیر محمد 23 سال سے زائد عرصے تک ملائیشیا کے وزیرِ اعظم رہے ہیں۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us