روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

A husband ended his life by consuming poisonous pills after his estranged wife refused to reconcile.

روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقہ کے رہائشی پچیس سالہ اللہ رکھا کی اہلیہ کسی وجہ سے ناراض ہو کر والدین کے گھر گئی ہوئی تھی ۔ روٹھی بیوی کو منانے میں کامیابی نہ ہونے پراللہ رکھا نے زہریلی گولیاں کھالیں جسے ہسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us