بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

Terremoto sacude nuevamente el distrito de Zhob en Baluchistán

بلوچستان کے ضلع ژوب میں رات کے بعد صبح گئے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب کے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 33 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔خیال رہے کہ رات گئے ضلع لورالائی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی شدت 4.2 اور گہرائی 18 کلومیٹر بتائی گئی تھی۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us