معروف سیاستدان سے نوسرباز لاکھوں لے اڑا

A novice took millions from a well-known politician
پاکستان پیپلزپارٹی کے  رکن پنجاب اسمبلی مخدوم سید عامر علی شاہ سے نوسرباز نے پروجیکٹ منظوری کے بدلے7 لاکھ روپے ہتھیالیے۔

لالچ اکثر انسان کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ پولیس  حکام نے بتایا اوچ شریف سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ سے فراڈ ہوا ہے۔ مقدمہ سید عامر شاہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے جس کی تحقیقات  ابھی جاری ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق نوسر باز نے خود کوپیپلزپارٹی کا جنرل سیکرٹری ظاہرکرکے مخدوم عامر علی شاہ سے  پروجیکٹ منظوری کے بدلے 7 لاکھ مانگے۔ مخدوم سید عامرعلی شاہ نے مطلوبہ رقم ملزم کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us