وزیراعظم کا اہم ملک کا چار روزہ سرکاری دورہ، تفصیلی شیڈول جاری

Prime Minister's four-day official visit to important country, detailed schedule released
وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری سے سوئٹزرلینڈ کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جینوا میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے دورے کا مقصد بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینا اوراقتصادی تعاون کے مواقع تلاش کرنا بتایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے میں اعلیٰ سطحی اجلاسوں اوردوطرفہ ملاقاتوں کا بھی امکان ہے، جن میں عالمی اقتصادی اورسرمایہ کاری کے مسائل پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔یہ دورہ پاکستان کے اقتصادی اور تجارتی مفادات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us