اسحاق ڈار کے بیٹے کو بھی حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

Ishaq Dar's son also got an important position in the government.
پنجاب حکومت نے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کردیا۔چیف سیکرٹری پنجاب نےتقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس کے مطابق علی مصطفیٰ ڈار کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ہے۔

اسحاق ڈار کے بیٹے کو بھی حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

یاد رہے کہ علی مصطفیٰ ڈار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے ، اورصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے داماد ہیں۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us