ایران: امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر جاری

Iran: Photos of graves of 160 female students martyred in US attack released
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی۔عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں ایکس پر لکھا ہے کہ یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 160 کمسن طالبات کو میناب میں واقع قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے، غزہ سے میناب تک بے گناہوں کو بےدردی سے قتل کیا گیا۔واضح رہے کہ ایران کے میناب ایلمینٹری اسکول کی طالبات امریکی حملے میں شہید ہوئی تھیں۔



حوالہ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us