آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں کالا جادو ، ویڈیو وائرل

Black magic in the stadium during IPL match, video goes viral
تنازعات کی زد میں رہنے والی لیگ آئی پی ایل کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔آئی پی ایل کے رواں سیزن کے دوران ایک عجیب و غریب ’کالا جادو‘ تنازعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ایک روز قبل چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

آئی پی ایل کے چیئرمین للت مودی نے اس ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ یہ ’کالے جادو‘ کی بات فیک لگتی ہے تاہم ماضی میں ایک ٹیم اونر اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔




حوالہ 

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us