سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

Fire breaks out at Saudi Arabia's Jubail oil facility after missile attack
سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر مبینہ ایرانی حملوں کے بعد بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ایرانی میڈیا نےآگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئےمیزائل حملوں میں صنعتی شہرکوٹارگٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اگرچہ کسی سرکاری بیان میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم آگ کے شعلے میلوں دور سے دیکھے جاسکتے ہیں اور دھوئیں کے بادل آسمان کو گھیرے ہوئے ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائرکیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔ان میزائلوں کا ملبہ ایک توانائی سے متعلق ایک تنصیب پر گرا۔جس سے پیدا نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us