مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع

Hajj rituals have begun, millions of pilgrims have begun arriving in the tented city of Mina.

مناسک حج کا آغاز ہو گیا، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے، منیٰ پہنچنے کا عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا۔ عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے، عازمین منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے منیٰ سے عرفات روانہ ہوں گے۔

منیٰ اور عرفات میں موسم شدید گرم ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً 45 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔سعودی حکام نے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں، مسٹ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کر دیا ہے۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us