انسان نما روبوٹ نے ’’بدھ مذہب‘‘ اختیار کر لیا!

A humanoid robot has adopted “Buddhism”!
مصنوعی ذہانت یا روبوٹ ہماری زندگی کے ہر شعبے میں شامل ہو رہے ہیں اب وہ مذہب بھی اختیار کرنے لگے ہیں۔سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیکنالوجی اور مذہب کا انوکھا ملاپ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

یہ ویڈیو جنوبی کوریا کی ہے، جس میں انسان نما روبوٹ نے بدھ مذہب اختیار کر لیا اور اس کا اعلان باقاعدہ ایک تقریب میں کیا گیا جب کہ روبوٹ کو ’’گابی‘‘ کا نام دیا گیا۔6 مئی کو بدھسٹ مذہب کے پیشوا بدھا کی یپدائش کے دن جنوبی کوریا میں جوگی مندر میں منعقدہ ایک تقریب میں پہلے انسان نما روبوٹ نے راہب کا روایتی مذہبی لباس پہنا اور بدھ مت کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کیا۔

انسان نما روبوٹ نے ’’بدھ مذہب‘‘ اختیار کر لیا!

انسان نما روبوٹ نے ’’بدھ مذہب‘‘ اختیار کر لیا!

انسان نما روبوٹ نے ’’بدھ مذہب‘‘ اختیار کر لیا!

تقریب کے دوران، روبوٹ راہب نے اپنے ہاتھ جوڑے اور رسم کی قیادت کرنے والے راہبوں کے سامنے جھک گئے، جبکہ ایک راہب نے اس کے گلے میں مالا ڈالی۔

 




حوالہ

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us