نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر 16 جولائی سے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی

New private airline South Air to begin flight operations from July 16
نئی نجی پاکستانی ایئرلائن ساؤتھ ایئر نے اپنے پہلے روز کے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ساوتھ ایئر 16 جولائی سے اپنی کمرشل پروازوں کا آغاز کرے گی جس کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ اجازت دے دی ہے، ایئرلائن کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ایئرلائن ابتدائی مرحلے میں دو طیاروں کے ساتھ فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ چیف کمرشل آفیسر نشاط فاطمہ کے مطابق پہلی پرواز 16 جولائی کو کراچی سے تربت اور بہاولپور کے لیے روانہ ہوگی۔سی ای او نشاط فاطمہ کے مطابق افتتاحی روز ساوتھ ایئر کی مجموعی طور پر 8 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us