پی آئی اے کا 16 طیارے فضائی آپریشن میں شامل کرنے کا فیصلہ

PIA decides to add 16 aircraft to air operations

 پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے فضائی آپریشن میں بوئنگ 787ڈریم لائنرزطیارے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔پی آئی اے کی جانب سے اگلے ماہ بوئنگ 787ڈریم لائنرطیارے خریدے جائیں گے ۔

پی آئی اے حکام کے مطابق آٹھ سالوں تک پی آئی اے 64کے قریب بوئنگ787طیارے خریدنے کا منصوبہ رکھتی ہے ،پی آئی اے امریکہ سے بوئنگ 787طیارے خریدے گی۔ایک بوئنگ 787طیارے کی ممکنہ لاگت 248ملین ڈالر سے 355ملین ڈالر ہے ۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us