پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق

Girl dies after falling under bus while trying to escape chasing boys

نارووال میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک لڑکی پیچھا کرتے لڑکوں سے بچننے کی کوشش میں بس کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطا بق لڑکی گاڑی میں سوار تھی، محلے کے دو لڑکوں نے مبینہ طور پر پیچھا کیا اور لڑکی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔

لڑکی فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی کہ اس دوران وہ بس کے نیچے آگئی اور موقع پر دم توڑگئی۔پولیس کے مطابق دونوں لڑکے موقع سے فرارہوگئے جن کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us