مناسک حج کا آغاز ہو گیا، منیٰ میں خیمہ بستی آباد

The rituals of Hajj have begun, the camp is settled in Mina

سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج منیٰ کی خیمہ بستی میں آباد ہو گئے۔عازمین حج کے لئے وہاں خیمہ بستی بسائی گئی ہے،رات عازمین منیٰ میں ہی بسر کریں گے۔

خانہ کعبہ کا نیا غلاف تیار

بروز منگل نماز فجر کی ادائیگی کے بعد منیٰ سے عازمین حج میدان عرفات کی جانب روانہ ہو جائیں گے، منگل کو ہی حج کا رکن اعظم ”وقوف عرفہ“ ادا کیا جائے گا، سورج ڈھلنے کے بعد حاجی مزدلفہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

The rituals of Hajj have begun, the camp is settled in Mina

کورونا کے بعد دنیا بھر سے 16 لاکھ سے زائد عازمین حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچے ہیں، حج کی ادائیگی کیلئے اس سال ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچے ہیں۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us