ایران: 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دئیے گئے

Iran: 3 satellites sent into space

 ایران نے مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ اور کارگو کو خلاء میں پہنچانے کے لئے 3سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے 3 سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دئیے گئے۔

 ایرانی حکومت کے مطابق یہ سیٹلائٹس مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلا میں پہنچانے کی افادیت کے لیے استعمال کئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ایران کی جانب سے یہ سیٹلائٹ لانچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بعدمشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے موقع پر ہوا ہے۔














اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us