ہومPAKISTAN وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس عہدے سے مستعفی Web Editor -مئی 18, 2024 گلگت بلتستان کے وزیر قانون سید سہیل عباس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فاروڈ بلاگ کے وزیر قانون سیدسہیل عباس وزارت سے مستعفی ہو گئے،سہیل عباس شاہ نے استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا۔حوالہ