آبنائے ہر مز سے کسی بھی جہاز نے گزرنے کی کوشش کی تو راکھ کردیں گے،پاسداران انقلاب

Any ship attempting to pass through the Strait of Hormuz will be reduced to ashes, says Revolutionary Guard
آبنائے ہرمز کے قریب 11 ایرانی جہازوں کی تباہی سے متعلق امریکی دعوے کے بعد صورتحال نہایت کشیدہ ہو گئی ہے۔ اس پیش رفت پر پاسداران انقلاب کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے جس نے خطے میں تناؤ مزید بڑھا دیا ہے۔پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

 ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں کسی بھی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاسداران کی جانب سے یہ بھی خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کسی جہاز نے گزرنے کی کوشش کی تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔ اس بیان کے بعد عالمی منڈیوں میں تشویش بڑھ گئی ہے کیونکہ آبنائے ہرمز کو دنیا کی اہم ترین تیل گزرگاہوں میں شمار کیا جاتا ہے۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us