ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے کر دیئے،جا نئے تفصیلات

Iran launches drone attacks on Saudi oil facilities, new details emerge
سعودی عرب کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں واقع تیل کی تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ سعودی آرامکو کی تنصیب کے قریب کیا گیا، جسے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ 

ابتدائی اطلاعات میں کہا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر ایرانی ساختہ شاہد 136 ڈرون استعمال کیا گیا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مزید نقصان کو روک لیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ توانائی تنصیبات کے گرد حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us