پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں

Boy killed in love marriage, girl's legs broken
پاکپتن کی چک سدو پپلی میں پسند کی شادی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیاپولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کی ٹانگیں توڑ دیں جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے مقتول لڑکے کے والدین پر بھی تشدد کیا اور فرار ہو گئے۔



اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us