غیر شادی شدہ خواتین کے لئے اچھی خبر

Good news for unmarried women
35سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کمیٹی ممبر بلال مندوخیل نے کہا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرشادی شدہ خواتین شامل نہیں۔

بلال مندوخیل نے کہا کہ سب سے زیادہ مددکی حق دار وہ غیر شادی شدہ خواتین ہیں جن کا کوئی نہیں ہوتا اس پر بی آئی ایس پی حکام نے کہا کہ 35 سال سیبڑی عمرکی غیرشادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کررہے ہیں۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us