پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز کو قبضے میں لے لیا

Revolutionary Guard seizes US ship in Strait of Hormuz
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کمپنی سے منسلک کارگو جہاز کو آبنائے ہرمز میں ٹرانزٹ قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں قبضے میں لے لیا گیا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج کی سرپرستی میں 4 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے، ان میں سے ایک جہاز کو روک لیا گیا، جبکہ باقی 3 جہاز واپس لوٹ گئےایرانی میڈیا نے جہاز کی فوٹیج بھی جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جہاز امریکی کمپنی کا ہے۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us