جہلم: مزدوری مانگنے پر مالکان نے تشدد کرتے ہوئے ملازم کی بھنویں و مونچھیں مونڈ دیں

Jhelum: Employers tortured and shaved off employee's eyebrows and moustache for demanding wages
جہلم کے علاقے بلال ٹاؤن میں مزدوری مانگنے پر مالکان نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

جہلم: مزدوری مانگنے پر مالکان نے تشدد کرتے ہوئے ملازم کی بھنویں و مونچھیں مونڈ دیں

پولیس کے مطابق مالکان نے ملازم کی بھنویں اور مونچھے مونڈ دیں، سر کے بال بھی کاٹ دیے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us