مسجد کی چھت پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاںبحق

Father and son die after being electrocuted on mosque roof
مسجد کی چھت پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا جاںبحق ہو گئے جن کی نعشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ سیم بائی پاس کے قریب مسجد میں نصب سیف سٹی کے ساتھ منسلک وائی فائی ڈیوائز شدید آندھی کے باعث گر گئی۔
 
جس کو آئینی پائپ سے اٹھانے کی کوشش چھت پر چڑھنے والے نوجوان کو بجلی کا شدید کرنٹ لگا جس کو بچاتے ہوئے باپ بھی بجلی کے کرنٹ کی زد میں آ جانے سے دونوں باپ اور بیٹا دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔جن کی نعشیں اچانک گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us